Loading video…
Hook

Their other posts in the index, biggest breakout first.
اس طرح کی تصویریں بنانے کے لیے مفت اے آئی ٹولز مفت اے آئی کیسے استعمال کریں بہت آسان طریقہ ہے میں آپ کو سکھاتا ہوں سب سے پہلے سب سے پہلے یہاں کلک کر کے ویڈیو لنک کاپی کریں پھر نیچے بائیں جانب ٹیمپلیٹ کھولیں اگر ٹیمپلیٹ نہیں مل رہا تو میری پروفائل تصویر پر کلک کریں اور پھر یہ ویڈیو کھولیں ٹیمپلیٹ کھولو ٹیمپلیٹ کھولنے کے بعد اس سب بٹن پر کلک کریں ٹیمپلیٹ استعمال اپنی تصویر اپلوڈ کریں تھوڑی دیر کام تیار ہو جائے گا چلیں کوشش کریں