Hook
More breakout videos from this creator.
ہاں جی آپ کا ٹیسٹ لے لیں؟ یس سر لے لیں۔ اگر آپ اپنا فون چارجنگ پہ لگا رہے ہو تو وہ چارجنگ کا لوگو شو کر رہا ہے لیکن چارجنگ سیو نہیں کر رہا جیسے کہ فیک چارجنگ جسے بولتے ہیں۔ آپ کیا کریں گے؟ سر اس کے لیے بہت سارے سلیوشن ہیں۔ سب سے پہلے ہم نے صاف کرنا ہے کہ ڈسٹ نہ آئی ہو۔ ڈسٹ آنے کی وجہ سے بھی اکثر ہو جاتا ہے۔ پھر ہم اس کو چیک کریں گے کیبل چینج کر کے کیونکہ اکثر کیبل کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے۔ کیبل چینج کرنے کے بعد ہم آئی چارجنگ کی مدد سے چیک کریں گے کہ اس کے وولٹ آ رہے ہیں کہ نہیں آ رہے ہیں۔ اکثر اگر وولٹ نہیں آ رہے تو ہم چارجنگ سیکشن اوپن کریں گے۔ چارجنگ سیکشن اوپن کرنے کے بعد چارجنگ جو آئی سی ہے اس کے ساتھ ایک کوائل لگی ہوئی ہوتی ہے۔ ہم اس کوائل کو چیک کریں گے۔ اگر اکثر اس کوائل کی وجہ سے بھی آ جاتا ہے۔ اور اس کے علاوہ ہم نے بی ایس ٹی کپیسیٹر کو چیک کرنا ہے اس کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے۔ اور یہ بیٹری کے خراب ہونے کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے۔