Hook
More breakout videos from this creator.
یہ دیکھیں جی جناب میرے بتائے ہوئے عمل سے میری بہن نے کیا تھا آپ یہ دیکھیں کہ ان کو کتنا فائدہ ہوا ہے کمنٹ آیا ہے کہ بیشک میرا آزمایا ہوا ہے میری اولاد اور جاب اسی محنت سے ہوئے الحمدللہ السلام علیکم جی کیا حال چال ہیں اچھا جی یہ بات کر رہی ہیں 28 سفر کو امام حسن کے دسترخوان کی میں نے کل پچھلے سال آپ لوگوں کے ساتھ ویڈیو شیئر کی تھی امام حسن کے دسترخوان کی میں نے اپ سے کہا تھا کہ اپ کو رزق چاہیے دولت چاہیے اولاد چاہیے جو بھی اپ کی منت ہے جو بھی اپ کی منت ہے اپ کو جو چیز اللہ تعالی سے چاہیے اپ نے امام حسن کے دسترخوان گھر میں بچھانا ہے اپ نہیں مولا کو پروردگار کو اللہ کو اپ کی چیزیں نہیں اپ کی نیت کی ضرورت ہے ٹھیک ہے نہیں اپ افورڈ کر سکتے بڑا خوشحالی کا دسترخوان نہیں اپ بریانی یا مرغی نہیں بنا سکتے اپ ایک گلاس پانی لے لیں ٹھیک ہے اپ نے کیا کرنا ہے اپ نے فروٹ لے لینا ہے کچھ بھی جو بھی اپ کے پاس ہے اپ نے پہلی شرط یہ ہے کہ پاکی ناپاکی کا خیال رکھنا ہے دوسرے بات یہ اپ نے باوضو ہو جانا ہے تیسرا اپ نے جو بھی پانی کا گلاس ہے دودھ لے لینا ہے ہر شربت بنا لیں کوئی بھی چیز جو بھی اپ افورڈ کر سکتے ہیں اپ نے وہ کر کے اپ نے امام حسن کی نظر دینی ہے نظر اپ نے کیسے دینی ہے اپ نے صلوات پڑھنی ہے تین دفعہ شروع میں اللہم صلی علی محمد و آل محمد تین دفعہ شروع میں اللہم صلی علی محمد و آل محمد تین دفعہ شروع میں اللہم صلی علی محمد و آل محمد تین دفعہ صلوات پڑھ لی بیچ میں اپ نے ایک دفعہ سورہ فاتحہ پڑھنی ہے پھر تین دفعہ سورہ اخلاص پڑھنی ہے پھر لاسٹ میں تین دفعہ دوبارہ سے اپ نے صلوات پڑھ لینی ہے ٹھیک ہے اس کے بعد اپ نے جو ہے اس نظر دے دینی ہے جو بھی چیز اپ نے بنائی ہوگی امام حسن کی ٹھیک ہے اس کے بعد اپ نے اللہ تعالی سے کہنا ہے کہ پروردگار پروردگار تو مجھے عطا کر دے ان ہستیوں کے وسیلے سے پروردگار میرے جو بھی ہے رزق کو میں کشادہ کر کے اگلے سال میں اس طرح سے امام حسن کا دسترخوان اور اچھے پیمانے پہ کروں لوگوں کو بلا سکوں خود گھر میں اچھا اہتمام کر سکوں اور امام حسن کی دوبارہ نظر دے سکوں اپ نے نیت کر لینی ہے رزق کے لیے اولاد کے لیے جو بھی ہے اپ کی منت ٹھیک ہے دوسری چیز امام حسن کی شہادت پہ بھی ہوتا ہے اور ولادت پہ بھی ہوتا ہے 28 سفر کو یوم شہادت ہے امام حسن کا جگہ جگہ امام حسن کا دسترخوان بچھایا جاتا ہے جگہ جگہ پہ روزی روزگار کے لیے امام حسن کا اج کے دن دسترخوان کرتے ہیں اج 27 سفر ہے اج رات بھی اپ کر سکتے کل 28 سفر ہے کل رات بھی اپ کر سکتے کل دن میں بھی اپ کر سکتے دن میں بھی کر سکتے کبھی بھی اپ یہ اج اور کل میں عمل کر سکتے ضرور ازمائیے گا اج میں بھی جو ہوں بس کھانے ہی بنا رہی ہوں اور میں بھی دسترخوان امام حسن کا کر رہی ہوں زیادہ پیمانے پہ تو نہیں کر رہی کیونکہ اپ کو پتہ ہے میری شفٹنگ چل رہی ہے تو جی جناب اپ نے ضرور یہ عمل کرنا ہے اور اپنے فرینڈز اینڈ فیملی میں بھی شیئر کریے گا اس طرح سے دیکھیں اپ بھی اگلی دفعہ مجھے کمنٹ کریں گے اور بولیں گے کہ اپ نے یہ عمل کیا تھا اور ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے ضرور کریے گا اور ایک اور بات کہ زیادہ بہترین یہ ہے کہ اج اور کل میں کسی بھی ٹائم اپ دو رکعت نماز پڑھیں فجر کی نماز کے بعد اپ نے دو رکعت نماز پڑھ لی اور اس کو اپ نے ہدیہ کر دینا ہے امام حسن کو اور تب بھی اپ اپنی دعا منت طلب کر سکتے باقی جی جناب فرینڈز اینڈ فیملی میں ویڈیو ضرور شیئر کریے گا اور مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ