Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
پتہ نہیں میرے ستارے گردش میں ہیں یا سب کا یہی حال ہے لوگ آتے ہیں اے ٹو زی انفارمیشن لیتے ہیں ہمیں یہ بتا دیں اس میں یہ ڈیزائن کرنا ہے یہ کلر کرنا ہے یہ نام لکھنا ہے سارا کچھ ڈسکشن کر کے جب پیمنٹ کی باری آئے تو کہہ دیتے ہیں ہم نے تو نیکسٹ منتھ آرڈر کرنا ہے ابھی تو ہم نے آرڈر کرنا نہیں ہم تو صرف اندازہ لگا رہے تھے کہ کتنا خرچہ آئے گا