Hook
More breakout videos from this creator.
ایک دن آپ کے تمام آئیڈیاز جو آپ کے ذہن میں ہیں وہ فرسودہ ہو جائیں گے، ناکارہ ہو جائیں گے اگر آج آپ نے فیصلہ نہ کیا۔ اور فیصلے کے لیے پہلا قدم یہ ہے کہ آپ کو ایک ویب سائٹ کی ضرورت ہے۔ اور ویب سائٹ کے لیے آپ کو ایک اچھے ہوسٹ کی ضرورت ہے اور میں آپ کو پریزنٹ کر رہا ہوں ایک امیزنگ عید آفر، اپ ٹو 80 فیصد ڈسکاؤنٹ ہوسٹنگر کا، جس کا کوپن کوڈ اسکرین پہ نظر آ رہا ہے۔ اپلائی کریں یہ جو سامنے کیو آر کوڈ ہے جو کہ اس ویڈیو کے پہلے سیکنڈ سے موجود ہے، اسے اسکین کریں تاکہ میرے ایفلیٹ لنک سے ہاں ملے، مجھے فائدہ ہوگا اور آپ کو اس کا زیادہ ڈبل فائدہ ہوگا کیونکہ اے آئی انیبلڈ ویب سائٹ بن جاتی ہے۔ اور ہاں یاد رہے، کہ ایک جو ای میل ایڈریس سامنے نظر آ رہا ہے، اس پہ ای میل کریں اگر آپ کو اے آئی سے ویب سائٹ بنانے میں کوئی بھی دقت آئے تو بھائی ہے نا۔