Loading video…
Hook

Mehndi Course
Their other posts in the index, biggest breakout first.
زیادہ تر بگنرز مہندی میں یہ غلطی کرتی ہیں۔ جب آپ ڈیزائن بناتی ہیں تو چھوٹی سی غلطی بھی پورا ڈیزائن خراب کر دیتی ہے۔ جلدی میں یا زیادہ پریشر کے ساتھ لائن بنانے کی کوشش نہ کریں۔ اس سے لائن موٹی اور بے ترتیب ہو جاتی ہے۔ ہمیشہ ہلکا پریشر رکھیں اور آہستہ آہستہ لائن بنائیں۔ اس سے آپ کا ڈیزائن صاف اور پروفیشنل لگے گا۔ ایک اور اہم بات یہ ہے کہ پریکٹس کے بغیر پرفیکٹ مہندی ممکن نہیں۔ اس لیے پہلے پیپر پر پریکٹس کریں پھر ہاتھ پر لگائیں۔ اگر آپ بھی بگنر ہیں اور سٹیپ بائی سٹیپ مہندی سیکھنا چاہتی ہیں تو میرا فری مہندی کورس جوائن کریں۔ جہاں میں آپ کو بیسک سے لے کر پرو لیول تک سب کچھ سکھاتی ہوں۔ جوائن کرنے کے لیے ابھی ڈی ایم میں کورس لکھیں۔