Hook
More breakout videos from this creator.
السلام علیکم السلام علیکم زیڈ اے ٹریڈرز زیڈ اے ٹریڈرز شبہ بازار پشاور یہ ہماری ویڈیوز دیکھتے رہتے تھے شاہد بھائی ملٹی بہاؤ الدین سے انہوں نے اپنا 88 کرولا کا میٹر ہماری طرف بھیجوا ہے موڈیفائی کرنے کے لیے اور ہم نے ان کو موڈیفائی کر کے بھیجوا ہے بس اس لیے ہم نے کام شروع کر دیا پورا تقریبا دو تین گھنٹے کا پروسیس ہوتا ہے یہ ہمارا اور ہم اس کو ریڈی کرتے ہیں جیسا اپ چاہیں انشاءاللہ اس طرح کسٹومائز بنا دیتے ہیں یہ ابھی میں اس کو فٹ کر رہا ہوں میں اپ کو فائنل لک دوں گا بیفور اور افٹر والی لک میں اپ کو بتاؤں گا کہ یہ پہلے کیسا تھا اور بعد میں کیسا ہوگا یہ دیکھیں سر یہ جب سوئچ ان کریں گے گاڑی سٹارٹ کریں گے تو اس کی سرخ کلر کی ریڈ لائٹ ان ہوگی یہ دیکھیں سر یہ جب پارکنگ لائٹ اپ ان کریں گے تو یہ ماشاءاللہ دیکھیں خوبصورتی چیک کریں اپ یہ خوبصورتی کمپنی سے نہیں اتی الحمدللہ ہم خود بناتے ہیں اگر اپ بھی اپنے اسپیڈومیٹر کو دینا چاہتے ہیں ایک نیو فریش لک تو اپ نیچے ہم سے رابطہ کریں ہم اپ کو اپ کا میٹر بالکل نیو فریش بنا کے دیں گے بہت بہت شکریہ جزاک اللہ اللہ حافظ