Hook
22 سال بعد... ایک نامکمل کہانی پھر مکمل ہوئی۔ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے، پھر اپنا کیسا نہ ملتا؟ لوگوں نے اتنے سوال پوچھے میرا کمنٹ سیکشن بھر دیا وہ کہتی ہیں نا کہ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے یہ بھی کچھ ایسی ہی سی سٹوری ہے۔ میں شارٹ بتانا چاہوں گی اسامہ میری بڑی خالہ کا بیٹا ہے عید والے دن 2005 میں میں نے گھر سے پیسے لیے کہ میں چیز لینے جا رہا ہوں چیز دینے گیا گھومتا رہا اور اس کے بعد کہیں بہت دور چلا گیا کیونکہ وہ بہت چھوٹا تھا اسے گھر کا نہیں پتہ تھا وہ واپس نہیں آ پایا کسی شیلٹر ہوم والے نے اسامہ کو اٹھا لیا اور پھر اسامہ کو کہیں دور اسلام آباد میں لے گئے۔ تب تک جب اسامہ گھر واپس نہیں آیا اسے گھر والوں نے ہر جگہ ڈھونڈا اخبار سے لے کے ٹی وی تک اشتہار لگتے رہے ہر شیلٹر ہوم اسامہ کو ڈھونڈا گیا لیکن اسامہ نہیں ملا۔ کرتے کرتے 22 سال کا ایک بہت لمبا عرصہ گزر گیا اچانک یہ جو فرشتہ صفت انسان اپ کو نظر ارہے ہیں ولی اللہ صاحب بچھڑے ہوئے بچوں کو ان کے گھر والوں سے ملوا رہے ہیں۔ اسامہ نے ان سے رابطہ کیا انہوں نے پوسٹ لگائی سوشل میڈیا کے تھرو ان کو ہمارا پتہ چلا 22 سالوں کے بعد ہم نے اپنے کزن کو ریسیو کیا اس کو ویلکم کیا اسامہ کی اس چھوٹی سی سٹوری میں ایک بہت بڑا لیسن ہے ہم سب کے لیے جو کہتے ہیں کہ زندگی اکیلے گزر جائے گی ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے ہمیں ماں باپ کی ضرورت نہیں ہے خاندان کی ضرورت نہیں ہے زندگی میں یاد رکھیں خاندان بہت ضروری ہوتا ہے۔ اس کی اپ کی ائیڈنٹٹی ہونا اپ کے ماں باپ کا ساتھ ہونا کتنا ضروری ہوتا ہے یہ ذرا ان بچوں سے جا کے پوچھیے جو 20 20 سالوں سے اپنے ماں باپ سے نہیں ملے اپنے خاندان سے نہیں ملے ولی اللہ معروف صاحب کا بہت شکریہ جو اتنا اچھا کام کر رہے ہیں اور اسامہ کی اس ہمت کو سلام جس کو 22 سالوں کے بعد بھی یقین تھا کہ مجھے اپنے گھر والے ضرور مل جائیں گے اور وہ کوشش کرتا رہا۔ اسامہ کے انے کی خوشی میں میں اور میری بہن نے ایک بہت ہی گرینڈ ایونٹ کروایا تمام خاندان والوں کو انوائٹ کیا سب لوگ اسامہ سے مل کر بہت زیادہ خوش تھے بھائی میں نے تو اپنی زندگی میں ایک پریکٹیکل ایگزیمپل دے دی اگر اپ زندگی میں کچھ بھی بننا چاہتے ہیں کچھ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بس اپ نے محنت کرنی ہے اور اللہ کی ذات پہ یقین رکھنا ہے۔ چلو پھر کل ملتے ہیں بائے بائے
More breakout videos from this creator.