Hook
More breakout videos from this creator.
چائنا کا مال ہے بھائی پتہ نہیں چلے یا نہ چلے یہ بات اکثر سننے میں آئی ہے لیکن چائنا ڈیلیور کر کے دکھایا ہے ٹوٹلی کنسیپٹ ہی چینج کر چھڑا ہے موسٹ ڈیمانڈنگ گاڑی ہیول ایچ سکس 1.5 ٹربو 2025 ماڈل تمہارے پاس لے کے ائے ہیں اج دن کمپلیٹ گاڑی کی ڈیٹیل اور قیمت شیئر کر دینے ہیں اگر تو تم بھی چائنا کی گاڑی لینے تو ڈر رہے ہو تو بھائی یہ بات اپنی سوچ تبدیل کر لو کیونکہ چائنا بہت اچھا ڈیلیور کر رہا ہے ہیول جو ہے موسٹ ڈیمانڈنگ گاڑی بن گئی ہے اس ٹائم مارکیٹ کے اندر اج گاڑی لے کے ائے ہیں 2025 ماڈل گاڑی کی کمپلیٹ ڈیٹیل اور قیمت شیئر کر دینے ہیں فرنٹ پروفائل تمہارے سامنے ہے جو کہ فیس لفٹ ویریئنٹ میں مل جاتا ہے بیک لک گاڑی کی کمپلیٹلی سکریچ لیس پینٹ کے اندر انتہائی خوبصورت نیٹ اینڈ کلین مل جاتی ہے انٹیریئر چیک کروا دیتا ہوں بلیک ود چن انٹیریئر کے اندر ٹوٹلی سارے کے سارے لگژری فیچر پرووائڈ کر دیے ہیں وائرلیس چارجر مل جاتا ہے لیدر الیکٹرک سیٹ مل جاتی ہے پینورامک سن روف مل جاتا ہے سارے کے سارے لگژری فیچر پرووائڈ کر دیے ہیں ہیول ایچ سکس 1.5 ٹربو 2025 ماڈل ٹوٹل جینون پینٹ ہے اس کی مالش شیئر کرتا رہوں گا تقریبا سات ہزار کلومیٹر گاڑی چلی ہے اور اس کی اسکنگ پرائس 91 لاکھ 50 ہزار روپیہ جو کہ سٹل نیگوشیبل ہے گاڑی موجود ہے مراد موٹر فالیہ پہ اس کے مکمل ڈاکومنٹس بائیو میٹرک ایچ اینڈ ایوری تھنگ ان دا سپاٹ مل جائے گا اگر اس خوبصورت سی گاڑی کے مالک بننا چاہتے ہو تو مراد موٹر فالیہ وزٹ کر سکتے ہو مزید ساڈا ان لائن سٹاک چیک کر واسطے سوشل میڈیا تے فالو کر لو