Hook
More breakout videos from this creator.
دبئی کا ویزا لینے کے لیے میرے ایک دوست نے 10 ہزار درہم 10K Dirham 10 ہزار درہم بھرے 5K Dirham 5 ہزار درہم لے کر وہ بندہ غائب وہ آپ کو ایک پیپر انیشل اپروول کا پیپر دیتا ہے پیپر دینے کے بعد کہتا ہے اپ کا لیبر اپروو نہیں ہوا ہم کوشش کر رہے ہیں ہمارے پاس بندہ ہے ہمارے اندر لنکس ہیں کسی کے کوئی لنکس نہیں ہیں جو بھی کام ہوتا ہے سٹینڈرڈ پہ ہوتا ہے سو ایسے لوگوں کو پیسہ مت دیں جو اپ کا پیسہ لے کر بھاگ جائیں کیونکہ بعد میں اپ کچھ بھی نہیں کر سکتے جتنے کمپلین جتنے کیسز ا رہے ہیں وہی ا رہے ہیں کہ ہم نے پیسے دیے ہمارے ویزے نہیں لگے جو پہلے اسٹریلیا یو کے میں کام ہو رہا تھا وہ سیم کام ابھی دبئی میں بھی سٹارٹ ہو گیا ہے سو بی کیئر فل اپ دنیا کے کسی کونے پہ ہیں دبئی کے ویزے کے پیسے کسی کو مت دیں انیشل اپروول ڈالیں جب اپ کی اپروول اتی ہے تو گورنمنٹ فیس لیتی ہے جب تک اپروول نہیں اتی گورنمنٹ فیس نہیں لیتی سٹارٹنگ فیس اونلی 100 درہم تک ہوتی ہے وہ اپ پے کر دیں کسی کو چاہیے تو جب تک اپ کی اپروول نہ ائے تب تک فیسز پہ نہ کریں اگر وہ ائے تو اس کو بولو مجھے اپروول کا پیپر سینڈ کریں پھر میں نیکسٹ فیس فارورڈ کروں گا اور کوشش کریں کہ اج کل کے دور میں ان لائن پیمنٹ لنکس اتے ہیں اپ کو بولیں مجھے لنک بھیجیں میں اپنی پیمنٹ خود بھیجوں گا سب لوگ اپنا خیال رکھیں اور اپنے پیسے سنبھال کے رکھیں ایک بار گئے تو واپس نہیں ائیں گے خاص طور پر ویزوں پہ یا اللہ بائے