Hook
More breakout videos from this creator.
میں ایک بہت اچھا ائل بتاتی ہوں جس سے آپ کے بال لمبے، گھنے، مضبوط اور جو خواتین کے آگے سے بال اُڑ جاتے ہیں وہ بھی انشاءاللہ ود ان ا ویک اپ کو خود فیل ہوگا کہ بی بی ہیئرز گرو ہونا شروع ہو گئے ہیں اس کے لیے اپ نے کوکونٹ ائل لے لینا ہے اس کو ایک پین میں ڈال لیں جس میں بھی اپ ائل بناتے ہیں اس کے اندر اپ نے ڈالنے ہیں دو چمچ روزمیری ساتھ اپ نے ایک انین کو اچھے والے انین کو اس کو کاٹیں چھلکے سمیت ڈالیں اتاریں کوئی فرق نہیں پڑتا کڑی پتہ درخت سے توڑیں تین چار کڑی پتہ اس کے اندر شامل کر دیں ہلکی انچ کے اوپر اپ نے پکنے دینا ہے اوکے یہ اہستہ اہستہ گولڈن ہونا شروع ہو جائے گا ادر کلرز بھی لوگ ڈالتے ہیں مگر اپ مت ڈالیے گا جب وہ براؤن ہو ہلکا سا خوشبو انا شروع ہو جائے اپ چولہا بند کر دیں چولہا بند کر کے نا اپ نے اس کو ٹھنڈا ہونے دینا ہے ٹھنڈا ہونے کے بعد وہ جتنا جلا ہے وہ چیزیں اس کے اندر ا گئی ساری اس کو اپ ایک بوٹل میں ڈال لیں بوٹل کے اندر اپ نے اصل روغن بادام اتنا سا ہاف کے جی کی اتنی سی بوٹل بنے گی ہاف اگر وہ تھا کلو بنانا ہے تو وہ بھی بنا لیں اتنی سی بوٹل اپ نے بادام روغن کی ڈالنی ہی ڈالنی ہے اور وٹامن ای کے سکس کیپسول ڈال دیں اس میں کھول کے کاٹ کے تو یہ اپ کا ائل ریڈی ہے یہ اپ کے بالوں کو خوبصورت کرے گا لمبا کرے گا ہیوی نہیں ہو جائے گا اپ کا کچھ جو کے بال بہت لائٹ ہوتے ہیں لائٹ پھولوں جیسا ائل ہے