Loading video…

We didn’t find a product being promoted in this video. Its hook, format and structure below still show why it took off.
Browse products winning on TikTokپچھلے اتوار میرے شوہر نمازِ عشاء پڑھ کر آ رہے تھے کہ چور ان سے موبائل چھین کر لے گئے 😭 اس صدمے اور پریشانی کے باوجود، آج 14 اگست آزادی کے دن میں نے ہار نہیں مانی۔ اپنے محدود ہاتھوں اور منہ کی مدد سے میں نے زندگی کا سب سے مشکل کام 'دھنیا کاٹنا' پورا کر دکھایا۔ چور ہمارا موبائل لے جا سکتے ہیں، لیکن میرا حوصلہ نہیں۔ اگر میری یہ محنت آپ کے دل کو چھو جائے، تو فالو اور شیئر لازمی کریں تاکہ ہم جلد 10 ہزار فالوورز کا ہدف پورا کر سکیں! ❤️🙏#14August #AzadiMubarak #NeverGiveUp #Inspiration #dhaniya
Outliers and viral hits: their videos on Overshot, all time.