Hook
More breakout videos from this creator.
تو اس ویڈیو میں بکواس کر رہے ہیں کہ اگر آپ سفید کاغذ کے اوپر دھاگا رکھو اور اس کے اوپر مارکر پھیرتے ہو پھر اس کاغذ کو بند کر کر جب دھاگے کو کھینچتے ہو تو اتنی خوبصورت سی پیاری سی گھوڑی تیار ہو جاتی ہے تو چلیں جی لیٹس ٹرائی دس ہیک ورکس اور ناٹ ہم بھی بناتے ہیں گھوڑی اور دیکھتے ہیں کہ ہماری بھی اتنی پیاری بنتی ہے یا نہیں تو اس ہیک کو ٹرائی کرنے کے لیے ہم سارا سامان لے آئے ہیں سب سے پہلے تو ہمیں چاہیے چٹا سوتر دھاگا یہ لیں جی یمی مارکر اس کو نا دھاگے کے اوپر لگائیں گے یہ دھاگا کالا کرنا اتنا مشکل ہے اس طریقے سے کر لیتے ہیں ٹھیک ہے یہ کالا میں نے کر لیا ہے اب اس کے دو کان بنائیں گے ایک ایسے اور یہاں سے نا دھاگا چھوڑ دیں گے یہ والا اینڈ لمبا رکھنا ہے ابھی اس کو بند کریں گے اور جناب دھاگے کو کھینچیں گے تو پیاری سی گھوڑی تیار ہو جائے گی سو ون ٹو اینڈ تھری یہ دیکھو بابا جی اتنی پیاری گھوڑی بن گئی ہے واؤ امیزنگ ہے سو دس ہیک ریلی ورکس مست رائٹ سارے ایسے گھوڑی بناؤ