Hook
More breakout videos from this creator.
اکثر بچے کیا کرتے ہیں گلاس وائر ایسے ہاتھ رکھتے ہیں ساتھ اندر اینٹر کر دیتے ہیں اس وجہ سے جو ہے گلاس اس کا جو ہے پینل ڈیمج ہو جاتا ہے یا بچے کیا کرتے ہیں وائر ایسے اینٹر کرتے ہیں سپلیٹر سے ہاتھ اوپر رکھ کے ایسے وائر کٹنگ کر رہے ہوتے ہیں اس وجہ سے کیا ہوتا ہے کہ آپ کا جو ہے فلورائزر پیپر وغیرہ کٹ جاتا ہے اور آپ نے کیا کرنا ہے ہمیشہ وائر اینٹر کرنے سے پہلے بارڈر پہ وائر رکھنی ہے ہاتھ سپلیٹر سے نیچے کرنا ہے اور اس طرح وائر اینٹر کرتے ہوئے اندر کٹنگ کرتے ہوئے جانا ہے آپ کے جو ہاتھ ہیں وہ سپلیٹر سے نیچے ہونے چاہیے آپ کی وائر جو ہے نا یہ میٹ کو ٹچ ہونی چاہیے کبھی بھی آپ کا پینل نہیں ڈیمج ہوگا اور نہ ہی کبھی آپ کا فلورائزر پیپر کٹے گا اگر کم نظر آ رہی ہے اس کا مطلب وائر صحیح اینٹر ہوئی ہے صحیح کٹنگ ہوئی ہے اگر یہاں پر بلیک پیپر نظر ائے گا اپ کو اس کا مطلب ہم نے فلورائزر پیپر کٹ دیا ہے ایل سی ڈی ڈیمج ہو گئی ہے اگر اپ بھی بیسک سے لے کے ماسٹر لیول تک کی موبائل ریپئرنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو وزٹ کریں پنجاب موبائل ریپئرنگ اینڈ ٹریننگ سینٹر