Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
السلام علیکم فریج والا محافظ چائنا کمپنی کا یہ چیک کریں اس کی سپیسیفیکیشن یہ چیک کریں اس کی سپیسیفیکیشن ہے یہ چیک کریں یہ 13 ایمپئر میں ہے میڈ ان چائنا ٹھیک ہے ورنٹی نہیں ہے لیکن اس کے اوپر لکھی ہوئی ہے کوالٹی اچھی ہے اس لیے ہم ورنٹی نہیں دے رہے کیونکہ یہ چائنا کا ائٹم ہے یہ سپیسیفیکیشن کی یہ چیک کریں یہ لگا کے لائیو دکھا رہے ہیں اپ کو یہ دیکھیں یہ ان ہو جائے گا ٹھیک ہے یہ پانچ سیکنڈ بعد ان ہو جائے گا ٹھیک ہے یہ ان ہو گیا اس میں پانچ سیکنڈ بعد کا ٹائم ہے تین منٹ کا بھی ٹائم ہے جہاں سیٹ کریں گے یہ سیٹ کریں گے یہ فریج کے لیے بہت اچھی چیز ہے فریج کے لیے اوون کے لیے ایل سی ڈی ٹی وی کے لیے