Hook
بھائی کیا ہو رہا ہے یہ؟ یہ بھائی ٹرک چل رہے ہیں بغیر ڈرائیور کے بغیر ڈرائیور کے آپ تعلیم بہت ضروری ہوگی عارف بھائی وہ کام سارے بند ہو رہے ہیں جو بغیر تعلیم کے ہوتے تھے جیسے بھائی بندہ ویٹر بن گیا ویٹر کی جگہ بھی اب روبوٹ نے لے لی ہے اور یہاں پر ہمارے ہوٹل میں بھی اب وہ کال، کال کرو نا کچھ منگوانے کے لیے روبوٹ لے کے آتا ہے تو اب وہ جو میں سمجھتا ہوں کہ جو ایسے لوگ تھے جنہوں نے تعلیم نہیں کی یا کوئی بھی ایسا کام کر لیتے تھے مسئلہ وہی ہے آپ اپنے کام میں تنگ کرو گے کمپنی جو ہے وہ اے آئی لے کے ا جائے گی بولے گی چل بیٹا بیٹا چھٹی کر یہی بھائی اپنا کام جو ہے وہ صحیح سے کریں کسی کو موقع ہی نہ دے کوئی اے آئی لائے اپنے کاروبار میں بھائی اور باقی یہ ٹرک وغیرہ جو ہیں وہ میں یہی کہوں گا بھائی کہ اگلے 10 سال بعد اپ دیکھو گے نا بہت ساری جاب جانے والی ہیں تو پڑھائی لکھائی کریں ڈگری بگڑی لیں کام دھندہ کریں اور یہی بھائی اپنا کام جو ہے وہ صحیح سے کریں کسی کو موقع ہی نہ دے کوئی اے آئی لائے اپنے کاروبار میں بھائی
More breakout videos from this creator.