مریم نواز کا وقت بڑا قیمتی ہے، رات کو 9بجے سوجانا اور صبح 8 بجے دفتر پہنچ جاتی ہے، میرے اور مریم نواز میں کوئی فاصلہ نہیں، اللہ نے اس کو ایک موقع دیا ہے، اس کا ایک امتحان کا وقت ہے، میں آج بھی چاہتا ہوں کہ مریم نواز وزیراعظم بنے، کیونکہ وہ ڈلیور کرسکتی ہے، کیپٹن ر صفدر کی گفتگو #maryamnawazsharif #maryamnawaz #captainsafdar #aamirchandkhan