
We didn’t find a product being promoted in this video. Its hook, format and structure below still show why it took off.
Browse products winning on TikTokمیں ایک سفید پوش لڑکی ہوں میں روزانہ 3 نمبر گیٹ روالپنڈی کے راستے نوکری پر جاتی ہوں جہاں اس کے خالو نے اسے روکا اور پیسے کا لالچ دے کر غلط و ناجائز تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی میں نے انکار کردیا کہ آپ میرے خالو ہیں رشتے میں باپ لگتے ہیں میں بری لڑکی نہیں ہوں آئندہ اگر دوبارہ آپ نے ایسا کیا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا ۔ خالو تو تضحیک محسوس ہوئی اس نے موبائک وٹس ایپ پہ میسجز کرنا شروع کردیئے آخر کار تنگ آکر میں نے اس بات کا ذکر اپنی خالہ سے کیا اور وائس ریکارڈنگ کا ثبوت بھی دکھایا تو خالہ نے بھی اپنے شوہر کی حمایت کی اور بات ماننے سے انکار کر دیا۔ اس کے بعد لڑکی اپنی والدہ کے ساتھ شاہ فیصل چوک پولیس چوکی گئی اور وہاں درخواست دی مگر پولیس نے ملزم کے نہ آنے پر کارروائی کرنے کے بجائے انہیں سائبر کرائم بھیج دیا۔ پولیس بک گئی اب میں اپنی عزت بچاتی ہوئی دھکے کھارہی ہوں سائبر کرائم کے چکر لگانے اور درخواست جمع کروانے کے باوجود وہاں سے بھی کوئی مدد نہ ملی اور معاملے کو ٹالا جاتا رہا ہے میں حالات سے تنگ آچکی ہوں یہاں افسوس مرد عورت کو بس لوٹا ہوا مال سمجھتے ہیں میں ایک یتیم بچی ہوں میں مریم نواز سے انصاف کی اپیل کرتی ہوں اور مطالبہ کرتی ہوں کہ ملزم کو سخت سزا دی جائے تاکہ دیگر لڑکیوں کی عزت محفوظ رہ سکے۔ بچی کی ویڈیو اور پورا واقعہ پہلے کومنٹ میں ہے ؟؟؟ کیا کوئی اس بچی کی مدد کرسکتا ہے 😥😥😥😥😪 #Rawalpindi #Viral #sadnews #Pakistan
Outliers and viral hits: their videos on Overshot, all time.