Hook

Their other posts in the index, biggest breakout first.
اس لڑکی نے پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کھول کے آپ کے سامنے رکھ دی، خدا کے لیے پاکستانیوں جاگ جاؤ ابھی بھی وقت ہے کور کمانڈر ہاؤس سے سرکاری املاک کو آگ لگائی گئی بڑا دکھ ہوا خوشی کی بات یہ ہے کہ آگ لگانے والے پکڑے گئے کاظم علی خان کو سرعام گولی مارنے والا نہیں پکڑا گیا دکھ نہیں ہوا تھا مقدمہ فاطمہ جناح کو غدار ڈکلیئر کرنے والے نہیں پکڑے گئے دکھ نہیں ہوا تھا 70 کی دہائی میں بنگالیوں کے گھروں میں گھس کے ان کی ماؤں بہنوں سے زیادتیاں کرنے والے نہیں پکڑے گئے دکھ نہیں ہوا تھا ٹانگیں اوپر کر کے بازو نیچے کر کے 90 ہزار سے زیادہ پتلونیں اتار دی گئی تھیں دکھ نہیں ہوا تھا ذوالفقار بھٹو کو پھندے پہ لٹکانے والے نہیں پکڑے گئے دکھ نہیں ہوا تھا اے پی ایس میں 150 سے زیادہ معصوم بچوں کو شہید کرنے والے نہیں پکڑے گئے دکھ نہیں ہوا تھا تمہیں عمران خان کو سرعام ہائی کورٹ سے اغوا کر لیا جاتا ہے غیر قانونی طریقے سے دکھ نہیں ہوا تمہیں پی ٹی آئی کی خواتین ہیں تو وہ پاکستانی نا ان کی ماں بہنوں کو آج سرعام اٹھایا جا رہا ہے اور پتہ بھی نہیں کہ وہ کہاں پہ ہیں ہائی کورٹ کہہ رہی ہے رہا کر دو لیکن رہا نہیں کیا جا رہا دکھ نہیں ہو رہا اتنے سالوں سے میرے ملک کو لوٹ رہے ہیں لوٹ لوٹ کے کھا گئے ہیں باہر عربوں کی پراپرٹیاں بنا دی ہیں دکھ نہیں ہوا تمہیں بے گانی جنگ میں 80 ہزار سے زیادہ معصوم لوگ مروا دیے اپنے ملک کے دکھ نہیں ہوا تمہیں پورا کا پورا قبائلی علاقہ ہم جلا کے رکھ دیا دکھ نہیں ہوا تمہیں لیکن ہاں دکھ ہوا ہے کور مارٹر ہاؤس پہ آگ لگی ہے بڑا دکھ ہوا سرکاری املاک کو آگ لگی ہے بڑا دکھ ہوا خوشی اس بات کی ہے کہ آگ لگانے والے پکڑے گئے پاکستان زندہ باد