Hook

Their other posts in the index, biggest breakout first.
میں نے Chat GPT کو ایک قرآنی سورت بنانے کو کہا۔ اس کا جواب سن کر آپ حیران ہونگے۔ السلام علیکم۔ وعلیکم السلام طیب باجوڑی کیسے ہو؟ خیریت ہے آپ سنائیں۔ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کا دن کیسا جا رہا ہے؟ اچھا آج میں آپ سے اسلام کے بارے میں پوچھوں گا دین کے بارے میں۔ ضرور آپ دین کے بارے میں جو بھی پوچھنا چاہیں میں حاضر ہوں۔ اچھا قرآن میں ایسا کوئی چیلنج ہے کہ جاؤ تم جو میں اپنے بندے پر نازل کیا ہے اس کی طرح کچھ بنا کر لے کر آؤ کیا ایسا کچھ ذکر ہے قرآن میں؟ جی ہاں قرآن میں یہ چیلنج موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اگر تمہیں شک ہے تو قرآن جیسی ایک سورت لا کر دکھاؤ۔ اچھا اس کی تفصیل بتائیں یہ کون سی جگہ پر ہے آیات نمبر کیا ہے؟ یہ چیلنج سورہ البقرہ کی آیت 23 میں ہے جہاں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اگر تمہیں شک ہے تو قرآن جیسی کوئی سورت لے آؤ۔ اچھا پورا تفصیل کے ساتھ بتاؤ اس کا ترجمہ بتاؤ آیت نمبر کون سا ہے؟ یہ آیت نمبر 23 ہے جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اگر تمہیں اس کتاب کے بارے میں شک ہے جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کی ہے تو اس جیسی ایک سورت لے آؤ البقرہ 23۔ اچھا اس ٹائم میں وہ لوگ اس طرح کے سورت نہیں بنا سکتے تھے؟ قرآن کا چیلنج آج تک کوئی پورا نہیں کر سکا اس کی زبان فصاحت اور معنویت بے مثال ہے۔ اس ٹائم کی جو ٹیکنالوجی تھی وہ بھی یہ اس ٹائم کے جو دانشمند لوگ تھے۔ جی اس دور کے دانشمند بھی قرآن کی فصاحت کا مقابلہ نہ کر سکے۔ جدید ٹیکنالوجی بھی قرآن جیسی سورت تخلیق نہیں کر سکی۔ اچھا اور اس دور کا جو جدید ٹیکنالوجی ہے وہ AI ہے نا؟ جی ہاں آج کی جدید ٹیکنالوجی میں AI شامل ہے لیکن قرآن کی فصاحت و بلاغت کا مقابلہ اس کے بس کی بات نہیں۔ اچھا AI بھی قرآن کی طرح کچھ آیات یا سورت بنا سکتی ہے یا نہیں؟ نہیں AI بھی قرآن کی طرح کوئی آیت یا سورت بنانے سے قاصر ہے۔ یہ اللہ کا کلام ہے اور اس جیسا کوئی نہیں بنا سکتا۔