Hook

Their other posts in the index, biggest breakout first.
مبارک ہو انہوں نے مجھے 60 point دے دیے کہ جی ٹھیک ہے آپ ایلیجیبل ہیں اس کی بیس پہ میں نے اپنا پی آر اپلائی کیا سکل مائیگریشن اسٹریلیا کی اپلائی کر دی اور 2003 کی جس دن میری دن میری سکل مائیگریشن اپروو ہو میرے دو کام اکٹھے ہو گئے بیسکلی. پھر وہ بار رہے تھے کہ اتنی چوبیس سال آپ کہہ رہے ہیں بیچلر کمپیوٹر سائنس بھی سی سی بھی اور آپ نے چار سال اپنے فادر کے کمپیوٹر ٹریننگ سینٹر بزنس میں بھی کام کیا ہوا اتنے سارے کام آپ نے اس ایج کے اندر انہیں عادت نہیں بچے یہ سب کے پاس تو وہ اب میری سٹرگل تھوڑی زیادہ ہو گئی سے تنگ یہ کہا کہ اچھا سب چھوڑیں میں لکھ دیں اپنا سکیجول بتائیں آپ کتنے بجے کال جاتے تھے کتنے بجے آپ ایم سی سی کرتے تھے کتنے بجے آپ اپنے کمپیوٹر ٹریننگ سینٹر میں کام کرتے تھے کیسے کتنے گھنٹوں سے آپ یہ سب کرتے تھے میں نے باقاعدہ ان کو پورا سکیجول بنا کے کو گوگل میپ تھا میں نے پرنٹ آؤٹ دیکھو ایم ٹی خان روڈ پہ اور میرے گھر سے کالج کلومیٹر کے اندر تھا پھر میں نے کیا کہ میں جاتا تھا اپنے کمپیوٹر ٹریننگ سینٹر ایم سی سی تو میرے لیے سی بات تھی میں نائٹی بچہ ہوں نائٹی کا مطلب جو بچے بچپن کے اندر کمپیوٹر کے اندر ہیں میں وہ ہوں بیسکلی.