Hook

یہ اردو کیپشن دیکھ رہے ہو؟ یہ میں نے ٹک ٹاک کے اندر سے ہی لگوائے ہیں وہ بھی صرف ایک کلک میں اور آپ بھی لگوا سکتے ہو لیکن آپ کو ڈبل کلک کر کے ویڈیو کو لائک کرنا پڑے گا اب آپ نے ٹک ٹاک ایپ کو اوپن کر لینا ہے اور پلس کے آئیکون پہ کلک کر کے اپنی ویڈیو ایڈ کر دینی ہے اس والے آئیکون پہ کلک کر کے آپ نے ایڈٹ میں چلے جانا ہے یہاں آپ کو آپشن مل جائے گا کیپشن کا آپ نے کیپشن پہ کلک کر دینا ہے اب آپ کی ویڈیو پہ آٹو کیپشن جنریٹ ہو جائیں گے جس بھی لینگویج میں آپ کی ویڈیو ہے اسی لینگویج میں آپ کی ویڈیو پہ کیپشن جنریٹ ہو جائیں گے سٹائل میں جا کے آپ کیپشن کا سٹائل چینج کر سکتے ہیں اس میں آپ کو بہت سے کیپشن مل جاتے ہیں یا پھر آپ کسٹمائز میں جا کے اپنی مرضی سے انہیں کسٹمائز بھی کر سکتے ہیں اب آپ کمنٹس میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کر کے مجھے بتائیں کہ آپ اس فیچر کے بارے میں پہلے جانتے تھے یا نہیں چنگا پھر کر دے لائک فالو سبسکرائب شیئر ملتے ہیں اگلی واری
Their other posts in the index, biggest breakout first.