Loading video…
Hook

Free Mahndi course
Their other posts in the index, biggest breakout first.
زیادہ تر بگنرز مہندی میں یہ غلطی کرتے ہیں جب آپ ڈیزائن بناتی ہیں تو چھوٹی سی غلطی بھی پورا ڈیزائن خراب کر دیتی ہے جلدی میں یا زیادہ پریشر کے ساتھ لائن بنانے کی کوشش نہ کریں اس سے لائنز موٹی اور بے ترتیب ہو جاتی ہیں ہمیشہ ہلکا پریشر رکھیں اور آہستہ آہستہ لائن بنائیں اس سے آپ کا ڈیزائن صاف اور پروفیشنل لگے گا ایک اور اہم بات یہ ہے کہ پریکٹس کے بغیر