Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
زیادہ تر بگنرز مہندی میں یہ غلطی کرتے ہیں جب آپ ڈیزائن بناتی ہیں تو چھوٹی سی غلطی بھی پورا ڈیزائن خراب کر دیتی ہے جلدی میں یا زیادہ پریشر کے ساتھ لائن بنانے کی کوشش نہ کریں اس سے لائنز موٹی اور بے ترتیب ہو جاتی ہیں ہمیشہ ہلکا پریشر رکھیں اور آہستہ آہستہ لائن بنائیں اس سے آپ کا ڈیزائن صاف اور پروفیشنل لگے گا ایک اور اہم بات یہ ہے کہ پریکٹس کے بغیر پرفیکٹ مہندی ممکن نہیں اس لیے پہلے پیپر پر پریکٹس کریں پھر ہاتھ پر لگائیں DM 📥 course #Mehndi Design #HennaArt #LearnMehndi #SimpleMehndi #mehndiartist