Hook
More breakout videos from this creator.
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ فریز ہو گیا ہے ویوز کم ہو گئے ہیں یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے بہت سارے لوگ مجھے کمنٹس اور ان باکس میں یہ سوال پوچھ رہے ہیں بھائی میرا اکاؤنٹ فریز ہو گیا ہے ویوز بالکل زیرو ویڈیو فار یو پیج پہ جا ہی نہیں رہی تو چلو اج کلیئر کر دیتے ہیں ٹک ٹاک افیشلی اکاؤنٹ فریز جیسا کوئی ورڈ یوز نہیں کرتا لوگ اکثر تب یہ کہتے ہیں جب ان کی ویوز اچانک گر جاتی ہیں یا ویڈیو ریچ ہی نہیں ہوتی یہ ٹیکنیکلی فریز نہیں ہوتا چیک کرنے کے لیے ٹک ٹاک پروفائل پہ جاؤ پھر اوپر اس تھری لائنز پہ کلک کرو پھر ٹک ٹاک سٹوڈیو پر کلک کرو پھر نیچے سکرول کرو مور ٹولز میں اکاؤنٹ چیک پر کلک کرو اگر یہاں کوئی وارننگ یا وائلیشن ہے تو اپ کو نظر ا جائے گی لو ریچ کی وجہ کیا ہو سکتی ہے کمیونٹی گائیڈ لائن وائلیشن بار بار ڈیلیٹ کر کے ری اپلوڈ کرنا یا سپیمی بیہیویر کبھی کبھی کنٹینٹ سمپلی لو کوالٹی ہوتا ہے اس لیے ریچ کم ہو جاتی ہے فکس کرنے کے لیے کنسسٹنٹ پوسٹ کرو ٹرینڈنگ ساؤنڈز یوز کرو فرسٹ تھری سیکنڈ سٹرانگ ہک بناؤ اور گائیڈ لائنز فالو کرو یاد رکھو اوور نائٹ وائرل ہونے کا کوئی شارٹ کٹ نہیں لیکن یہ چیزیں ضرور کام اتی ہیں یہ تو بیسک ٹپس تھیں اگلی ویڈیو میں بتاؤں گا وہ تین سیکرٹ چیزیں جو ریچ ڈبل کر دیتی ہیں فالو کر لو تاکہ مس نہ ہو