Hook
More breakout videos from this creator.
ایک ہفتے کے بعد آپ کو سپر رزلٹ ملیں گے جب سب پوچھیں گے پاؤں اتنے پیارے کیسے ہو گئے؟ ایک بہت زبردست ریمیڈی بتاتی ہوں پھٹی ایڑیوں کے لیے، خشک ایڑیوں کے لیے۔ آپ نے گلیسرین لینی ہے دو تین چمچ اور ساتھ آپ نے روز واٹر لینا ہے برابر دو تین چمچ اور ایک چمچ لیمن جوس۔ اس کو باٹل میں بھر کے شیک کر کے اپنی سائیڈ ڈراؤل پہ رکھیں رات کو پاؤں اچھی طرح دھو کے تو آپ نے یہ جو گلیسرین، گلابے ارک اور جو لیمن کا مکسچر ہے یہ پاؤں پہ اچھی طرح لگائیں۔ پھٹی ایڑیاں جو ہیں وہ ٹھیک ہو جائیں گی، رف پاؤں ٹھیک ہو جائیں گے، پاؤں گورے ہو جائیں گے، بہت بیبی سکن ہو جائے گی بہت پیاری۔ جو کالے ہوتے ہیں اور ہو گئے دھوپ سے۔ ہم جس بھی رنگ میں پیدا ہوتے ہیں ہم حسین ہی ہوتے ہیں بات ساری ایکسیپٹنس کی ہے۔ آپ اپنے آپ کو قبول نہیں کریں گے تو کوئی اپ کو کیسے قبول کرے گا؟ اس لیے ہم سب سے پہلے خود کو قبول کرنا ہے، سیٹس فیکشن اور اپنے آپ کو تسلی دینی ہے۔