پچھلی اے ڈی پی میں نالہ ڈیک کے لیے 10 ارب روپے کا منصوبہ جو بنایا گیا تھا، مکمل کیوں نہ ہو سکا؟ رانا محمد فیاض ایم پی اے (پی پی 49) کی ڈی سی سیالکوٹ اویس مشتاق اور اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کے ہمراہ پریس کانفرنس #پسرور #سیالکوٹ #رانا_محمد_فیاض #PP49 #اویس_مشتاق