Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
میں نے ایک نئی سکیم لانچ کی ہے اپنا گھر محفوظ گھر کے انڈر جس میں آپ 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود آسان اقساط پر قرض آپ حاصل کر سکتے ہیں جس کو آپ نے 7 سے 9 سال میں اپ نے بہت چھوٹی اس کی قسط ہے وہ اپ نے ادا کرنی ہے اس کا پورا سود کا جو کمپوننٹ ہے وہ گورنمنٹ اف پنجاب نے خود اٹھا لیا ہے تو اپ کی چند ہزار کی ایک قسط ہوگی مہینے کی اپ وہ دے سکتے ہیں اپ کو وہ اویلیبل ہے جس کو اپ لے سکتے ہیں اور اس کو اپ استعمال کر سکتے ہیں اپنی دیواروں یا اپنی چھتوں کو مضبوط کرنے کے لیے تاکہ اپ ایک رسک فری انوائرمنٹ میں رہیں اپ کا گھر ہو جس کا نام ہم نے رکھا ہے اپنا گھر محفوظ گھر تو اس کے لیے فنڈنگ اویلیبل ہے پنجاب بھر سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں