Hook
بکریوں کے لیے میں صبح کی ڈائٹ لے کر آیا اس ونڈے کا نیم ٹی ایم آر ہے اور یہ زیادہ تر گوشت بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے بکری جب آئی تھی تو لیلیٰ اور لیلیٰ تینوں بہت کمزور تھیں خیر اب یہ کافی بہتر ہو گئی ہیں انہیں اب پتہ چل گیا ہوتا ہے کہ میں نے روز صبح کے ٹائم یہ ونڈا ڈالنا ہوتا ہے اسی لیے جیسے ہی میں دروازہ کھولتا ہوں یہ بھاگ کے میرے ارد گرد آ جاتے ہیں دونوں برتن میں میں نے ہاف ہاف ونڈا ڈالا تاکہ یہ آپس میں لڑیں نا اور آرام سکون سے کھا سکیں پھر میں نے اصیل چوزوں کے لیے باجرہ لے کر آیا اور ایک برتن میں ڈال دیا ساون کا موسم ہے اور بارش کا کوئی پتہ نہیں چلتا یہ اچانک سے آ جاتی ہے اور ابھی بھی میں کام کر رہا تھا کہ اچانک سے تیز بارش شروع ہو گئی بکریاں ابھی ونڈا کھانے میں مصروف تھیں پھر جب یہ ونڈا کھا چکی تو میں نے کبوتروں کی کالونی کا دروازہ کھولا اور یہ فوراً سے اندر آ گئیں بکری کو میں نے رسی سے باندھ دیا تاکہ یہ کھلی پر چڑھ کر گند نہ کرے یہ اب خود ہی ٹائم ہو گئے ہیں اور جیسے ہی بارش شروع ہوتی ہے یہ خود ہی کبوتروں کی کالونی میں آ جاتے ہیں اس کے بعد لیلیٰ اور لیلے کو دودھ پلانا تھا تو میں نے بکری کا چھاڑا ہٹا کے لیلیٰ اور لیلے کو دودھ پلا دیا
More breakout videos from this creator.