Hook
More breakout videos from this creator.
آج صبح کے ٹائم میری حویلی میں ایک بری خبر ملی اور وہ یہ تھی کہ حویلی کے پرندوں میں رانی کھیت بیماری آ گئی وائٹ والا مرغا جو میرے گھر کا تیار ہوا تھا آج وہ ٹانگوں سے کمزور ہو گیا اور وہ ٹانگوں پر ہی بیٹھ گیا رانی کھیت بیماری کی سب سے بڑی وجہ یہ بیٹھے ہیں جس سے مجھے پتہ چل گیا کہ اس پرندے کو رانی کھیت ہو گیا ہے کوئی بھی پرندہ جب رانی کھیت کی بیماری کا شکار ہو جائے تو وہ بیٹھے سبز یا وائٹ کرنے لگتا ہے جس سے پتہ چل جاتا ہے کہ اس پرندے کو رانی کھیت ہو گیا ہے سب سے پہلے میں نے پانی میں ملٹی وائٹامن مکس کیا تاکہ وہ سٹریس میں نہ جائے پھر ایک اور اینٹی بائیوٹک پانی میں مکس کی پھر وہ پانی والا برتن اٹھایا اور مرغے کے روم میں رکھ دیا اس کے بعد میں انجیکشن لے کر آیا جو کہ جتنے بھی بھائی پرندوں کا شوق کرتے ہیں ان کے گھر میں یہ ضرور ہونا چاہیے میں نے مرغے کو پکڑا اور اسے دوسری حویلی میں لے گیا پھر میں نے زیرو اشاریہ تین سی سی انجیکشن سرنج میں بھرا اور مرغے کے سینے میں لگا دیا انجیکشن لگانے کے بعد میں نے مرغے کو دوبارہ روم میں بند نہیں کیا بلکہ ٹوکرا اسی حویلی میں لے آیا اور چھاؤں میں رکھ کر اسے ٹوکرے کے نیچے بند کر دیا