Hook
Stanley PMI Online Store | Offers an assortment of Vacuum Bottles, Mugs, thermoses, Cookware and more!
More breakout videos from this creator.
اچھا یہ جو میری بہن دیکھ رہی ہے اس نے ابھی تک اکاؤنٹ کو فالو نہیں کیا، میری بہن میں آپ کو کہہ رہا ہوں کہ اکاؤنٹ کو فالو کر لو آپ کا فائدہ ہے، ڈیلز اچھی دینے جا رہا ہوں۔ ادھر آئیں آپ کو چیک کرواتا ہوں ٹمبلر اور سٹینلے کی ورائٹی اس وقت ہمارے پاس بھرپور قسم کا سٹاک میں ری سٹاک ہو گئی ہے بلکہ ادھر ڈسپلے لگا ہوا ہے۔ ٹھیک ہے؟ آپ کو سٹینلے کے کم سے کم چالیس سے پچاس ڈیزائن اس وقت ہمارے پاس ملیں گے۔ اس وقت یہاں پہ ڈسپلے ہونے جا رہے ہیں تھوڑی دیر میں انشاءاللہ میں ڈسپلے کی ویڈیو بھی اپ لوڈ کر دوں گا۔ جو مارکیٹ میں سٹینلے اوریجنل سٹیمپ والا تین تین ہزار روپے کا سیل ہو رہا ہے صرف اور صرف کتنے میں دینے جا رہا ہوں؟ بائیس سو پچاس روپے میں۔ اور اگر نارمل آپ کو جو پرنٹ بچوں والے چاہیے یہ چیز چیک کیجیے گا۔ یہ اگر چیز چاہیے تو یہ آپ کو دو دو ہزار روپے میں ملنے جا رہی ہے۔ ایسی ورائٹی اور ایسی کوالٹی اور اچھی ورائٹی کے لیے آپ کو صرف اور صرف کہاں پہ وزٹ کرنا ہے؟ چائنہ کراکری اینڈ بیڈ شیٹ سٹور، چھپڑ بازار چکوال۔