Hook
More breakout videos from this creator.
وہ تمام لوگ جو مجھے کہتے تھے کہ اسد بھائی پاکستان کے اندر ان لائن شاپنگ میں ایڈوانس پیمنٹ کوئی نہیں کرتا لوگ ٹرسٹ نہیں کرتے تو ان تمام لوگوں کے سامنے یہ جیتا جاگتا ثبوت ہے کہ اگر اج بھی اپ پاکستانیوں کے ساتھ صدق دل کے ساتھ اور اپنے کام کو عبادت سمجھ کر کریں تو لوگ پیار بھی کرتے ہیں ٹرسٹ بھی کرتے ہیں اور یہ ثبوت اپ کے سامنے ہے یہ جتنے پارسل اپ دیکھ رہے ہیں یہ سارے ایڈوانس پیمنٹ پہ ہیں ساری پیمنٹ ایڈوانس ہے سٹل ابھی پیکنگ جاری ہے ٹیم ان لائن میں بیٹھی ہے وہ لیبل پرنٹ کر رہی ہے اور یہ صرف اج کے لیبلز ہیں ویری اونسٹلی مجھے اج سردار عبدالرب نشتر کی بات یاد ائی وہ کہتے ہیں کہ میں نے قائد اعظم سے کہا کہ حضرت یہ جتنے پیر صاحبان اپ کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں جب ہم ان کے پاس جاتے ہیں تو دوزانو بیٹھتے ہیں اپ کا ادب و احترام اتنا کیوں کرتے ہیں تو قائد نے کہا تھا کہ نہ تو میں ان کی طرح پارسا ہوں نہ ان کی طرح لباس پہنتا ہوں ٹائی اور پتلون کوٹ پہنتا ہوں لیکن ان لوگوں کو اس بات کی یقین دہانی ہو گئی ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں کے جو حقوق ہیں وہ میرے ہاتھ میں محفوظ ہیں الحمدللہ ول وائز پر بھی لوگوں نے اس لیے ٹرسٹ کیا ہے کہ لوگوں کو اس بات کی اشورٹی ہے کہ یہاں ان کا ایک روپیہ بھی ضائع نہیں ہوگا اور میں اپ کو چیلنج سے کہتا ہوں وہ لوگ جن کے ذہنوں میں کوئی شک ہے اپ بھی ٹرسٹ رکھیں انشاءاللہ ول وائز اپ کے معیار پہ پورا اترے گا سی سی ایس کی ٹیم ا چکی ہے تو اپ کی امانتیں ان کے حوالے کرتے ہیں اور میرے ہاتھ میں سٹل ابھی اویلیبل پینڈنگز ہیں اپ بھی ٹرسٹ رکھیں انشاءاللہ منڈے کو باقی پیکنگ بھی جو کنسنمنٹس ہیں وہ ڈسپیش ہو جائیں گی تو وہ تمام لوگ پوری دنیا میں جو لیدر لور ہیں اور وہ کوالٹی بائے کرنا چاہتے ہیں تو اپ بھی ول وائز ویب سائٹ کو وزٹ کر سکتے ہیں اور ارڈر کر سکتے ہیں باقی تمام لوگوں کا بار دیگر شکریہ اللہ سلامت رکھے خوش رہیں السلام علیکم