یار، عامر خان نے آخر یہ کیا چیز بنا دی ہے؟ سچ کہوں تو مجھے تو بالکل سمجھ نہیں آیا کہ اس کا مقصد کیا ہے۔ اتنی ساری چیزیں ایک ساتھ مکس کر دی ہیں کہ دیکھ کر بندہ سوچ میں پڑ جائے کہ آخر یہ بنایا کیا گیا ہے! خاص طور پر ٹیسٹ میں یہ چیز کافی عجیب لگ رہی ہے، سمجھ نہیں آتا کہ یہ نیا فیشن ہے یا کوئی نیا تجربہ۔ 🤔 آپ لوگ بھی دیکھیں اور بتائیں، آپ کو یہ کیسا لگا؟ 👀👇 #BannuGull #amircafebanu #repostvideo #viralvideo #accountgrow @Aamir Cafe Official