ہماری کزن کی منگنی کے خوبصورت موقع پر اتنی شاندار اور دلکش سیٹنگ کرنے پر عامر کے فووارو کا دل سے بہت بہت شکریہ۔ ❤️✨ آپ کی محنت اور خوبصورت انتظام نے اس خاص دن کی خوشیوں کو اور بھی یادگار بنا دیا۔ اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھے۔ 🤲💙 #BannuGull #amircafebanu #thankyou #repostvideo #viralvideo . @Aamir Cafe Official