Hook
More breakout videos from this creator.
پیسہ چھاپنے کی مشین کا ائیڈیا دوں ایرانی ریال ابھی کے لیے 1 ڈالر میں مل رہے ہیں تقریباً 13 لاکھ 74 ہزار 550 اور اگر اپ یہی ایرانی ریال ایران میں جا کے خریدتے ہیں اور اس کے بدلے میں سکے لے لیتے ہیں مطلب 1 ڈالر اپ نے دیا 13 لاکھ 550 ایرانی ریال کے بدلے میں اپ نے کہا کہ مجھے 13 لاکھ 550 سکے دے دو ایک ایک کے سکے اگر وہ اپ کو مل جاتے ہیں تو ان کا وزن اپ کو پتہ ہے کیا ہوگا 2400 کلو گرام اور اس کو اگر اپ میلٹ کرتے ہیں اس میں سے 1800 کلو گرام کاپر نکلے گا اور ابھی کے لیے 1 کلو کاپر کی ویلیو اپ کو پتہ ہے کیا چل رہی ہے 14 ڈالر ملٹی پلائی 1800 کلو گرام کر لیجئے یہ تقریبا 25 ہزار ڈالر بن جائیں گے جو کہ 1 ڈالر سے اپ کے بنیں گے لیکن ابھی کے لیے مشکل کیا ہے کہ ایران کے اندر سکے نہیں ملتے اگر اپ ایرانی ہیں اور وہاں پہ اپ کو سکے مل جاتے ہیں 13 لاکھ تو اپ اس سے کتنا کما سکتے ہیں یہ دیکھ لیجئے لیکن اسی طرح کا لوپ ہول جس طرح کا اپ ایرانی کرنسی کا سمجھ رہے تھے جب ایران اور یو ایس اے کی وار سٹارٹ ہوئی تھی لیکن بعد میں اپ کو پتہ لگا کہ ایرانی کرنسی چینج بھی ہو سکتی ہے اور جو اپ نے لے کے رکھے ہیں اس کی ویلیو بڑھنے کی بجائے پورا کا پورا ختم ہو جائے گا اس میں جو ہے رسک بھی انوالو ہے یہ بھی دیکھ لیجئے لیکن فی الحال سکے مجھے لگتا ہے کہ ایران کے اندر ملتے نہیں ہیں ورنہ یہ ایک لوپ ہول ہو سکتا تھا بھائی صاحب