Hook
More breakout videos from this creator.
السلام عليكم السلام عليكم دوستو ایک ہاسپٹل کے لیے ریکوائرمنٹ ہے میں اپ کے ساتھ جابز بھی شیئر کر دیتا ہوں کون کون سی جابز ان کو چاہیے اور اس کے بعد میں اپ کے ساتھ ان کا اپلائی کرنے کا طریقہ بھی شیئر کر دوں گا یہ سارا کچھ شیئر کر دوں گا لیکن پھر بھی اگر اپ مجھے میسج کر کے یا ای میل کر کے پوچھیں گے سیلری کدھر کتنی ہے اویلیبلٹی ہے یا نہیں تو پھر اس کا جواب اپ کو نا کی صورت میں ملے گا کیونکہ جب سب کچھ بتا دیا جاتا ہے تو اپ ویڈیو کو دھیان سے پورا دیکھا کریں اور اس طریقہ کو فالو کر کے اپ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں 50 پلس جو ہے نا مینز اور وومنز کے لیے ویکینسی اوپن ہوئی ہیں ویکینسی کون کون سی ہیں یہ سکرین میں اپ ساتھ دے سکتے ہیں جس میں سی سی ٹی وی ٹیکنیشن بھی ہے اس کے بعد ڈرائیور بھی ہے کال سینٹر بھی ہے سیفٹی ٹیکنیشن اس کے بعد ائی ٹی سپورٹ لیبارٹری سپیشلسٹ مطلب بہت سی ویکینسیز ہیں جو اوپن ہوئی ہیں یہ لسٹ ہے جو میں اپ کے ساتھ یہ سکرین پہ اپ دیکھ سکتے ہیں یہ سب ان کو چاہیے اس کے بعد اپلائی کرنے کا طریقہ کیا ہے اپلائی کرنے کے لیے ایک لنک دے رہا ہوں یہ سکرین پہ اپ شو ہو رہا ہے اور اس کے بعد میں ڈسکرپشن میں بھی دوں گا اور نیچے کمنٹس میں بھی پن کر دوں گا اپ نے اس لنک پہ کلک کرنا ہے تو اپ اس پیج پہ پہنچ جائیں گے جہاں پہ یہ جابز اویلیبل ہیں پھر اپ نے اس ویب سائٹ پہ اپنا ایک بنانا ہے اکاؤنٹ اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپ نے اپنی پوری سی وی بنانی ہے جیسے سی وی بناتے ہو نا پورا وہاں پہ اپنی ڈیٹیلز اپلوڈ کرنی ہیں اپ کا کتنا ایکسپیرینس ہے کیا نام ہے کہاں کہاں کام کیا اس کے بعد سکلز کیا ہیں لینگویج کون سی ہے اپ کی ایچ اینڈ ایوری تھنگ جیسے سی وی پہ ہوتی ہے نا سیم ویسے اپ نے ادھر سی وی بنانی ہے اور اس کے بعد اپ نے اپلائی کرنا ہے اگر اپلائی کیا پھر اپ کو چانسز ہیں کہ وہ لوگ اپروچ کریں اگر اپ نے اپنی سی وی کمپلیٹ نہیں کی ایسے ہی خالی اپلائی ناؤ پہ اپ نے کلک کر دیا تو ہو سکتا ہے کہ وہ اپ کی جو ایپلیکیشن ہے وہ کہیں راستے میں پڑی رہے اور اپ سوچ رہے ہوں کہ میں نے اپلائی کیا اور رسپانس نہیں ا رہا بہت سے لوگوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے جو کہ اپنی پراپر سی وی نہیں بناتے اور اس کے بعد اپلائی کرنے کا ان کو پراپر طریقہ نہیں اتا جس کی وجہ سے ان لوگوں کو جاب افر نہیں اتی اور بعد میں بولتے ہیں کہ جس نے جاب شیئر کی تھی وہ فیک تھی ایسا کچھ نہیں ہوتا بھائی اپ کے پاس سکل ہے اپ کے پاس ایکسپیرینس ہے اور اپ کو اپلائی کرنا اتا ہے تو جاب کی افر وہ اپ کو ملتی ہی ملتی ہے مجھے روزانہ کے بنیاد پہ لوگوں کے جو ہے نا وہ اپلائی کرنے کے لیے کیا میں نے اپنی پروفائل ہے وہ اچھے ارگنائز کی ہوئی ہے سی وی میرے پاس اپڈیٹڈ ہے اور اچھے فارمیٹ میں بنائی ہوئی ہے جس سے کیا ہوتا ہے کہ میری اپلائی کی ہوئی ایپلیکیشن ہے وہ اس کمپنی کے اس بندے تک پہنچتی ہے جس کے بعد وہ مجھے اپروچ کرتا ہے تو اپ لوگوں سے درخواست ہے جو بھی اپ لوگ کے ساتھ ویکینسی شیئر کروں گا اپ اس پہ اچھے سے اس کی سپیسیفیکیشن لکھی ہوتی ہیں نا ان کو اچھے سے ریڈ کر کے پھر اس کے مطابق سی وی بنا کے اپ لوگ اپلوڈ کریں گے یا سبمٹ کریں گے تو اپ کو ہائرنگ کے چانسز جو ہیں نا وہ 70 سے 80 پرسنٹ ہو جاتے ہیں ٹھیک ہے اگر اپ نے ایسے ہی بغیر کسی توجہ کے خالی کلک کلک اور بھیج دی سی وی تو پھر اپ کو کوئی رسپانس نہیں ائے گا اور اپ لوگ بولو گے کہ یہ جو جابز شیئر کی ہوئی ہیں یہ فیک ہیں تو ایک بار پھر سے ریپیٹ کر دیتا ہوں ایک ہاسپٹل ہے جس کو 50 پلس جو ہے نا وہ ویکینسی اس نے اوپن کی ہیں جس میں بہت سی ہیں نرسز کی بھی ہیں ڈاکٹرز کی بھی ہیں لیبارٹری کے ٹیکنیشنز کی بھی ہیں ائی ٹی کی ریلیٹڈ ہیں ڈرائیور ہیں سیکیورٹی ہے مطلب ہر چیز کی ویکینسی اوپن ہے دیر نہیں کرنی اپ نے اس لنک پہ کلک کر کے اج ہی اپلائی کریں اور اپنی نئی جاب حاصل کریں ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اللہ حافظ اگر ویڈیو اچھی لگے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کرنا ہے ایسی اور ویڈیو کے لیے فالو سبسکرائب لازمی کرنا ہے