Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
اچھا ہمارے پاس آئی ایٹ برانچ اسلام آباد میں کچھ جاب اپرچونٹیز ہیں ہمیں ایک جینیٹر چاہیے، ہاؤس کیپر علاوہ ہمیں ایک فی میل ڈینٹل اسسٹنٹ اور ایک میل ڈینٹل اسسٹنٹ ہمیں چاہیے ساتھ ایک ریڈیولوجسٹ ریکوائرمنٹ ہے تو اگر آپ کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا جو اسلام آباد\nبرانچ کا واٹس ایپ نمبر مینشنڈ ان اور پروفائل ہے وہاں پہ جو وہ سکے ہیں تو شارٹ لسٹ ہونے کے بعد انٹرویو کے لیے ٹھیک ہے تھینک