Hook
More breakout videos from this creator.
واه واه مفت کے پیسے جیب میں رکھو کسی نے نہیں دیکھا اللہ نے دیکھا ہے امانت میں خیانت کرنا مومن کا کام نہیں خدا را سکرین پر ڈبل ٹیپ مت کرنا تم لوگ ویڈیو شیئر کر کے نیکیاں کماتے ہو اور میں بو س میری تنخواہ کاٹ لیتا ہے شیطان کا کام ہے روکنا اور ہمارا کام ہے نیکی پھیلانا ابھی لائک اور شیئر کریں پانی کا بل تھوڑی دینا ہے نل پورا کھولو اور مزے سے وضو کرو دریا کے کنارے بھی پانی ضائع کرنا گناہ ہے یہ سنت کی خلاف ورزی ہے یہ تو جانور ہے سارا سامان اسی پر لا دو تم کیوں پیدل اٹھا رہے ہو بے زبانوں پر رحم کرو روز قیامت یہ جانور بھی اللہ کی بارگاہ میں شکایت کریں گے کتنا غرور کر رہا ہے جا کر اس کی نئی گاڑی پر سکریچ ڈال دو ماشاء اللہ اسے اور دے حسد انسان کی اپنی نیکیاں کھا جاتا ہے یہ تمہیں کیا بول رہا ہے اسے ایسی گالیاں دو کہ چپ ہو جائے خاموشی بہترین جواب ہے اور فرشتے اس وقت میرا دفاع کر رہے ہیں جھوٹی گواہی دے دو! تمہارے دوست کی نوکری بچ جائے گی! سچ کڑوا ہے مگر اس میں نجات ہے میں جھوٹ بول کر رب کو ناراض نہیں کروں گا