Hook
میت نے کفن چوری کرنے والے کا ہاتھ کیوں پکڑ لیا؟ کفن چور قبرستان میں آگیا کل ہی ایک شخص کا انتقال ہوا تھا کفن چور کفن چوری کرنے کے لیے قبرستان میں آگیا اور سوچنے لگا آج میں اس مردے کا کفن چوری کر کے بازار میں بیچ دوں گا اس نے کفن چوری کرنے کے ارادے سے قبر کو کھودنا شروع کر دیا اُسے یہ ڈر بھی تھا کہ کہیں کوئی قبرستان میں آنا جائے وہ ادھر ادھر دیکھتا رہا اور قبر کو کھودنے میں لگا رہا تاکہ کفن کو چرا سکے دھیرے دھیرے کر کے اس نے مکمل قبر کو کھود دیا اور اس کے بعد قبر کے اندر پڑا ہوا مردہ نظر آیا وہ اس کے کفن پر پڑی مٹی کو صاف کرنے لگا اتنی دیر میں اس مردے نے کفن سے اپنے ہاتھ کو باہر نکالا اور کفن چور کے ہاتھ کو پکڑ لیا یہ دیکھتے ہی کفن چور ڈر گیا اس کے پیروں کے نیچے سے مانو زمین ہی کھسک گئی ہو وہ کہنے لگا یہ کیا ہو گیا؟ میت اچانک زندہ کیسے ہو گئی؟ وہ اپنے ہاتھ کو چھڑانے کی کوشش کرنے لگا زور زور سے کھینچنے لگا لیکن اس میت نے اس کا ہاتھ نہ چھوڑا پھر کفن چور نے یہ سنا کہ وہ مرنے والا شخص اس سے کہہ رہا تھا تجھے ذرا بھی شرم نہیں آتی تو جنتي ہو کر ایک جنتی کا کفن چوراتا ہے تو تو ایک نیک انسان تھا یقیناً تو جنتی ہے لیکن میں کفن چور ہوں میں جنتی کیسے ہو سکتا ہوں جب میں قبر میں آیا تو اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے مجھے یہ پیغام سنایا گیا کہ کل جس جس بندے نے میری نماز جنازہ کو ادا کیا تھا اللہ تعالی نے ان سب کو بخش دیا اے اللہ کے بندے کل تو نے بھی میری نماز جنازہ کو ادا کیا تھا اس لیے تو بھی یقیناً جنتی ہو گیا اب دوبارہ زندگی میں جہنم میں جانے والے کام نہ کرنا کفن چور نے جب یہ سنا تو وہ کہنے لگا میں سچے دل سے اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں میں اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگتا ہوں آج کے بعد میں کسی کا کفن نہیں چراؤں گا اور کوئی بھی گناہ کے کام نہیں کروں گا اس کے بعد کفن چور نے میت کا ہاتھ کفن کے اندر رکھ کر اس کے اوپر مٹی ڈالنی شروع کر دی حدیث شریف میں آتا ہے نماز جنازہ پڑھا کرو اس لیے کہ اگر مرنے والا شخص نیک ہوگا تو وہ اللہ کا نیک بندہ ہوگا تو اللہ تعالی اس کے کفیل نماز جنازہ پڑھنے والے تمام لوگوں کی بخشیش فرمادے گا اور اگر مرنے والا نیک نہیں ہوگا تو جتنے لوگ بھی نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئیں گے اگر ان میں کوئی اللہ کا نیک بندہ ہوگا تو اس بندے کے کفیل اللہ اس کے گناہوں کو معاف فرما دے گا اور اگر مرنے والا نیک نہیں ہوگا تو جتنے لوگ بھی نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئیں گے اگر ان میں کوئی اللہ کا نیک بندہ ہوگا تو اس بندے کے کفیل اللہ اس کے گناہوں کو معاف فرما دے گا
More breakout videos from this creator.