Hook
More breakout videos from this creator.
پاکستان تحریک انصاف نے ایک بڑی اپیل کی ہے اور چندہ مانگا ہے عوام سے اس لیے کہ وہ احتجاج کرنے جا رہے ہیں جو لوگ احتجاج کے لیے نہیں نکلتے وہ احتجاج کو فنڈ تو کر سکتے ہیں اور یہ پیسہ دینا بھی چاہیے یعنی میں کبھی بھی کسی پولیٹیکل پارٹی کو فنڈ نہیں کرتا کبھی بھی کسی پولیٹیکل پارٹی کو لیکن یہ پاکستان کے لیے ہے تو جو میرے سے بن پڑے گا وہ میں کروں گا پاکستان کے لیے ہمیشہ کیا ہے اب اوورسیز پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھی فنڈنگ میں اپنا حصہ لیں یعنی اگر کوئی ایک پاؤنڈ دینا چاہے کوئی ایک ڈالر دینا چاہے کوئی 10 ڈالر دینا چاہے کوئی 10 پاؤنڈ دینا چاہے تو اس کے اندر حصہ ضرور ڈالیں اپ تھوڑا ڈالیں اپ زیادہ ڈالیں اپ اس میں حصہ ضرور ڈالیں اور کوشش کریں کہ کچھ نہ کچھ اس کے اندر اپ کا کردار ہو تو جو میں اپنی کیپیسٹی میں کر پاؤں گا وہ بھی میں کروں گا لیکن تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا اس وقت ساتھ دیں یعنی یہ پاکستانیوں کے لیے ہے یہ کسی پولیٹیکل پارٹی کے لیے نہیں ہے یہ پاکستان میں نظام انصاف کے لیے ہے بہرحال یہ پاکستان تحریک انصاف نے اپیل کی ہے اور ہمیشہ پاکستان تحریک انصاف نے جب بھی عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے لیے پیسوں کے لیے کہا تو عوام نے دل کھول کر ہمیشہ ان کی مدد کی ہے