The video resonated by focusing on the emotional and spiritual aspect of faith, emphasizing love for the Prophet over academic knowledge, which is a universally relatable theme within the target audience.
Summary
The speaker discusses the importance of love for Prophet Muhammad (peace be upon him) over formal education, stating that true faith comes from divine love. The video also highlights key dates related to the Prophet's life, including his migration to Medina and his passing.
Structure
1Introduction of the speaker's humility regarding Islamic scholarship.
2Emphasis on divine love for the Prophet as the core of faith.
3Highlighting key historical dates and events related to the Prophet's life.
4Concluding with the transformative impact of devotion to the Prophet.
On-screen text
12 ربيع الاول
يوم ولادت و يوم وفات
رحمت للتالمين
سرکار دو عالم
صلى الله عليه وآله وسلم
عاشق رسول ﷺ ہونے کے لئے ڈگریوں یا دیگر قابلیت ضروری نہیں۔ جب اللہ انسان کے دل میں اس عشق کو سما دے تو وہ سچا مسلمان بن جاتا ہے۔
622 سب یہ تاریخ یاد کر لیں
یہ جو سو بائیس
میرے پیارے نبی صلى الله عليه وآله وسلم
ہجرت کرتے ہیں مدینہ
632 کو وہ دنیا سے چلے جاتے ہیں
پرده کر دیتے ہیں
ان دس سالوں کے اندر
دنیا کی تاریخ بدل جاتی ہے
Transcript
میں کوئی اسلام کا اسکالر نہیں ہوں
میں اپنے آپ کو کوئی عالم نہیں سمجھتا
میں اپنے آپ کو ایک طالب علم سمجھتا ہوں
جو ہر روز سیکھنے کی کوشش کرتا ہے
لیکن اللہ تعالی کا شکر ہے
کہ
ہمارے دل میں اگر اس کی اللہ محبت ڈال دیتا ہے
تو وہ چاہے ان پڑھ ہو
چاہے کوئی اسکالر ہو
میں سمجھتا ہوں کہ وہ بڑا خوش قسمت انسان ہوتا ہے
کیونکہ اس کی زندگی
بدلی شروع ہو جاتی ہے اگر
جو وہ اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) سے عشق کرتے ہیں
اور اس راستے پہ چلیں
شہری
622 سب یہ تاریخ یاد کر لیں
یہ جو سو بائیس
میرے پیارے نبی صلى الله عليه وآله وسلم
ہجرت کرتے ہیں مدینہ
632 کو وہ دنیا سے چلے جاتے ہیں
پرده کر دیتے ہیں
ان دس سالوں کے اندر
دنیا کی تاریخ بدل جاتی ہے
Original caption
عاشقِ رسول ﷺ ہونے کے لئے ڈگریوں یا دیگر قابلیت ضروری نہیں۔ جب اللہ انسان کے دل میں اس عشق کو سما دے تو وہ سچا مسلمان بن جاتا ہے۔ عمران خان #TorturingImranKhanIsACrime