Hook
More breakout videos from this creator.
مستر پتلو کی شادی میں خوفناک حادثہ عینی شاہدین نے کیا دیکھا، کئی لوگ زخمی۔ یہ صرف سیالکوٹ کی عوام نہیں ہے، یہ بھائی میرے ساتھ کھڑے ہیں، کچھ بورے والا سے آئے ہیں، فیصل آباد سے آئے ہیں، سرگودھا سے، ساہیوال سے، لاہور سے، گوجرانوالہ سے۔ یعنی پاکستان کی جو مختلف سٹیز ہیں وہاں سے لوگ یہاں پر آئے ہیں سیالکوٹ میں صرف مسٹر پتلو کا یہ والا ایونٹ اٹینڈ کرنے۔ کیا ہوا ہے اندر جی بتائیں؟ جی اندر بہت غلط کیا ہے اس نے۔ پہلے تو عوام کو باہر ذلیل کیا ہے اس نے۔ ٹھیک ہے پورے طریقے سے ذلیل کیا ہے۔ پھر اندر گئے ہیں، ایسے اندر گئے ہیں جیسے جانور نہیں جاتے، بھیڑ بکریوں کو کھولا جاتا ہے جیسے، دو بندوں کی ڈیتھ ہو گئی ہے تو باقی نازک حالت میں ہیں۔ تو دو ڈھائی کا ٹائم تھا، کبھی دروازہ کھلتا تھا، کبھی بند کر دیتے تھے۔ کم سے کم، کم سے کم ڈیڑھ دو لاکھ بندہ دیوار پھلانگ کے اندر چلا گیا تھا سٹیڈیم کے اندر۔ انہوں نے دروازہ کھولا، کوئی انتظام نہیں، عوام کو ڈنڈے، سوٹے انہوں نے مارے۔ دروازہ بھی تھوڑا سا کھولا، عوام ننگی، عوام کو انہوں نے آپ ہی تھلے سٹ کے، اتوں دی عوام ننگی، عوام رو رہی تھی، سانوں پانی پلا دو۔ ایک بندے کی میت، وہ کہتا ہے مجھے میری بچی بڑی یاد آ رہی ہے، مجھے اس مجمعے سے باہر نکالو۔ وہ بیچارے کی ڈیتھ ہو گئی۔ کوئی انتظام نہیں، عوام کو ڈنڈے، سوٹے انہوں نے مارے۔ ایسے اندر گئے ہیں جیسے جانور نہیں جاتے، بھیڑ بکریوں کو کھولا جاتا ہے جیسے، دو بندوں کی ڈیتھ ہو گئی ہے تو باقی نازک حالت میں ہیں۔ تو دو ڈھائی کا ٹائم تھا، کبھی دروازہ کھلتا تھا، کبھی بند کر دیتے تھے۔ کم سے کم، کم سے کم ڈیڑھ دو لاکھ بندہ دیوار پھلانگ کے اندر چلا گیا تھا سٹیڈیم کے اندر۔ انہوں نے دروازہ کھولا، کوئی انتظام نہیں، عوام کو ڈنڈے، سوٹے انہوں نے مارے۔ دروازہ بھی تھوڑا سا کھولا، عوام ننگی، عوام کو انہوں نے آپ ہی تھلے سٹ کے، اتوں دی عوام ننگی، عوام رو رہی تھی، سانوں پانی پلا دو۔ ایک بندے کی میت، وہ کہتا ہے مجھے میری بچی بڑی یاد آ رہی ہے، مجھے اس مجمعے سے باہر نکالو۔ وہ بیچارے کی ڈیتھ ہو گئی۔ کوئی انتظام نہیں، عوام کو ڈنڈے، سوٹے انہوں نے مارے۔