
We didn’t find a product being promoted in this video. Its hook, format and structure below still show why it took off.
Browse products winning on TikTokکبھی طالب علم اپنی محنت کی وجہ سے پیچھے رہ جاتا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہوتی ہے کہ اس کے وسائل کم ہیں۔ لیکن جب ایسے وقت میں ریاست کی ایک ماں آگے آ کر اس کا ہاتھ تھامتی ہے تو صرف ایک طالب علم کی فیس ادا نہیں کرتی، بلکہ وہ ایک باپ کی پریشانی کم کر دیتی ہے۔ وہ ایک ماں کی آنکھوں میں اطمینان اتار دیتی ہے۔ اور وہ پورے گھر میں دوبارہ سے امید جگا دیتی ہے۔ میڈم سی ایم پنجاب، ہونہار سکالرشپ نے مجھے یہ احساس دلایا ہے کہ صرف یہ نہیں کہ آگے جانا ہے تعلیم حاصل کرنی ہے، بلکہ وسائل کم بھی ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی ہیں وہ سب کچھ کرے گی
Outliers and viral hits: their videos on Overshot, all time.