Loading video…

We didn’t find a product being promoted in this video. Its hook, format and structure below still show why it took off.
Browse products winning on TikTokنواز شریف اسکولز آف ایمیننس، ہونہار اسکالرشپس، لیپ ٹاپ پروگرام، سرکاری اسکولوں اور اسپتالوں کی بہتری، مفت ادویات اور سرجریوں سے لے کر غریبوں کے لیے ڈھائی لاکھ گھروں کی تعمیر تک، پنجاب میں تبدیلی مسلسل محنت اور 100 فیصد میرٹ کا نتیجہ ہے۔ آج کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ کسی طالب علم کو لیپ ٹاپ یا اسکالرشپ سفارش یا فون کال پر ملی ہو۔ بچوں کی خدمت اور ان کے خوابوں کو حقیقت بنانا ہی میری زندگی کا سب سے بڑا سکون اور سرمایہ ہے۔
Outliers and viral hits: their videos on Overshot, all time.