Loading video…
Hook

Their other posts in the index, biggest breakout first.
آج کل ایسے AI ایسے AI ڈانس والی ویڈیوز بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہیں اور تم بھی ایسی ویڈیوز بنا سکتے ہو وہ بھی ٹک ٹاک ایپ کے اندر تو سب سے پہلے آپ لوگوں نے ٹک ٹاک کو اوپن کر لینا ہے یہاں پر آپ لوگوں نے سرچ کر لینا ہے AI Sway dance effect اور یہاں پر آپ لوگوں نے ایک امیج کو اپلوڈ کر لینا ہے اور اپلوڈ کر لو اور اپ لوگوں کی ویڈیوز کچھ ہی سیکنڈوں میں بن جائے گی