Hook
More breakout videos from this creator.
یہ آپ دیکھیں ذرا یہ دانت جو کہ ہل رہے دیکھنے میں تو مزہ آ رہا ہے لیکن اس پیشن یہ پیشن اس چیز سے بہت تنگ ہے بہر حال چلو اس کیس کو ڈسکس کرتے کہ ہم نے اس کیس کو ہم نے کس طرح جو ہے ٹریٹ کیا ہے یہ پیشن ہمارے پاس جس طرح یہ ایکسرے آپ کو نظر آرہا ہوگا پیشنٹ کا ایز پر ہیز چیف چیف کمپلینٹ پیشن کہہ رہا تھا کہ میرا یہ دانت جو ہیں پہلے بھی انہوں نے اس دانت کے اندر روٹ کینال کرا کے اس کے اوپر کراؤن نہیں لگایا تھا اور وہ ٹوٹ گیا اس کے بعد ایک ڈاکٹر نے اسی دانت کے اندر پوسٹ لگایا تھا فائبر پوسٹ جس طرح آپ کو ایکسرے پہ نظر آرہا ہوگا فائبر پوسٹ لگا کے اوور فلنگ کر لیا تھا اور وہ بھی ٹوٹ گیا ٹھیک ہے پھر اگین پیشن گیا پاس ایک ڈاکٹر کے پاس گیا اور ان کو کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے اس پہ کوئی ٹیمپریری حل دیں تاکہ میں پاکستان میں اس کا ٹھیک ہے اچھا پاکستان نے کیا کیا سوری ڈاکٹر نے کیا اس پیشن کو وہاں پہ ایک کمپوزٹ فلنگ لگا دیا جو کہ کمپوزٹ فلنگ ایک دانت بنا کے انہوں نے وہاں پہ ٹیمپری لگا دیا جو کہ سائیڈ والے دانوں کے ساتھ انہوں نے اس کو جوڑ دیا تھا بہر حال میرے پاس جب دانت کا حالات دیکھیں تو بالکل ہی جو وہ بالکل کسی کام کا نہیں تھا اس ایکسرے پہ آپ کو نظر آپ کو لگے گا یہ تھوڑا سا فیریول ہے نہیں یہ یہاں پہ پیشن ڈاکٹر نے یہاں پہ جو ٹیمپری مٹیریل جو لگائے\nبونے لگائے ہیں ٹھیک ہے بہر حال نیکسٹ ہم نے یہ ڈیسائیڈ کیا کہ اس کو ہٹاتے ہیں اور یہاں پہ کوئی امپلانٹ جو ہے وہ پلان کرتے ہیں امپلانٹ پلان کرنے ہم نے پیشن کے ساتھ ہم نے امپلانٹ کا اپشن ہم نے جو ہے وہ ڈیسائیڈ کیا لیکن ایک مسئلہ ہمارے پاس یہ بھی آ رہا تھا کہ پیشن کے جو دانت ہیں نیچرلی سارے دانت بہت زیادہ لمبے تھے ٹھیک ہے اور دوسری بات یہ کہ یہ دانت اگر آپ پلیننگ میں دیکھیں تو ان کا اپنا نیچرل دانت تھا وہ اس میں پیریپیکلی تھوڑا سا فیل ہوگا کہ انفیکشن نہیں تھا شیک ہے شاید اتفاقی پن نہیں تھا ٹھیک ہے تو ہم نے کیا پلان کیا کہ چلو تھوڑا سا ہم شارٹ امپلانٹ پلان کرتے ہیں لگا لیتے ہیں اور دوسری بات کہ ہمارے پاس درمیان دونوں دانتوں کے درمیان جو بون ہوتے وہ بھی ذرا لمیٹڈ تھا تو ہم نے اوائڈ کیا ہم نے سوچا کہ ہم زیادہ ٹارک نہیں دیں گے ٹھیک ہے ہم اگر امپلانٹ کہ تویم ٹھیک ہے بہر حال ہم نے امپلانٹ کا پروسیس جو نے امپلانٹ کا پروسیس ہم شروع کر دیا جس طرح آپ کو ویڈیو میں نظر آرہا ہوگا ایکسٹریکشن ہم نے کر دیا پہلے ایکسٹریکشن کے بعد امپلانٹ کا پروسیس پلان کر لے لیکن ہاں یہ جو اس طرح نا جو امپلانٹ ہمارے پاس ہم نے نے لمبا امپلانٹ ہم نے تھوڑا شوز کیا وہ جو امپلانٹ سے نیچے کا جو جو خالی جگہ ہے وہاں پہ ہم نے پلان کیا کہ وہ امپلانٹ کا ٹھیک ہے تو انشاءاللہ اس کے پھر ہم نے نیکسٹ ہم نے یہاں پیشنت کو ٹیمپریلی جو میری میری لینڈ برج کو جو سارے ٹھیک ہے سو اٹس تھینک یو سو مچ میجنگ اس