Hook
More breakout videos from this creator.
جی سرگودھا والوں کے لیے ایک بہت ہی پیاری آفر ایک چھوٹا یو پی ایس جس سے آپ کا پنکھا چلے ساری رات اور دو لائٹیں اور صرف اور صرف قیمت 12000 روپے اتنا چھوٹا یو پی ایس صرف ایک ہی برانڈ سے تنتار الیکٹرک اس میں اپ کو ملے گی ایک عدد بیٹری اس کی ٹائمنگ کم سے کم چار سے ساڑھے چار گھنٹے ٹائمنگ اور اگر اپ اس کو بغیر بیٹری کے چلانا چاہیں تو اس کا یہ اڈاپٹر ہوتا ہے چارجر بھی کہتے ہیں اسے یہ ڈائریکٹ پنکھا ان کر دے گا ٹھیک ہے اور اگر اپ رات کو اس کو چلا کے سو جائیں یہ اس کی بیٹری کی تاریں لگیں گی یہ اب یہ پنکھا ان ہو جائے گا ٹھیک ہے اور اگر اپ لائٹ چلی گئی پنکھا اپ کا ویسے ہی چلے گا اور یہ خریدنے کے لیے اپ نے وزٹ کرنا ہے قنتار الیکٹرک کیونکہ قنتار ایک برانڈ ہے اور وہاں پہ انشاءاللہ اپ کو برانڈ کی ہی چیزیں ملیں گی لوکیشن بلاک فائو سٹریٹ تھری سرگودھا