Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
السلام علیکم جیسا کہ ہر ویڈیو میں بتایا جاتا ہے کہ ہمیشہ برانڈ سے سامان خریدیں اس میں آپ کو کوالٹی ایک نمبر ملے گی جیسا کہ ہمارے پاس خورشید فین ہے یہ اس کا چارجنگ والا فین ہے اور اس کی بڑی ڈیمانڈ ہے ریمورٹ کنٹرول ہے بیٹری اس کے ساتھ بہت ہیوی ہے 2027 ماڈل ہے اس کی ایک سال سرکٹ کی گارنٹی ہے پانچ سال موٹر کی گارنٹی ہے اپ ہماری ویب سائٹ پہ بھی وزٹ کر سکتے ہیں اور یہ آپ نے خریدنے کے لیے وزٹ کرنا ہے Qintar Electric گلی دین ہوٹل والی بلاک نمبر پانچ سٹریٹ 3 سرگودھا