Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
السلام علیکم بچپن میں جگنو دیکھے تھے اور اب آپ کے لیے لے آئے ہیں اصل جگنو اس کو کہتے ہیں جگنو یہ اس کے آگے لائٹ ہے اور اس کے یہ چھ پر ہیں اور لائٹ کی سپیڈ کم زیادہ بھی ہوگی اور یہ چلتا بھی ہے اور ریموٹ کنٹرول ہے یہ اس کی لائٹ بھی کلر بھی چینج کرے گی اور ڈم بھی ہوگی بہت ہی خوبصورت اور یہ ایک برانڈ سے ملے گا آپ کو پتہ ہے برانڈ کا نام قنطار الیکٹرک ہے ہماری ویب سائٹ پہ بھی اپ وزٹ کر سکتے ہیں اور خریدنے کے لیے اپ نے وزٹ کرنا ہے قنطار الیکٹرک گلی دین ہوٹل والی بلاک نمبر پانچ سرگودھا