Hook
More breakout videos from this creator.
اچھا جی یہ وہ ویب سائٹ ہے جہاں سے اپ نے الیکٹرک بائیک جو کہ پنجاب گورنمنٹ نے اناؤنس کیا ہے اس کے لیے اپلائی کرنا ہے اور یہ وہ پکچر اپ دیکھ رہے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کو فیز ون کے اندر یہ الیکٹرک بائیک ملی تھی اور فیز ٹو جو کہ اناؤنس ہو چکا ہے جس کے اندر ایک لاکھ بائکس جو ہیں وہ ملنے والی ہیں تو اس میں ایک کنفیوژن یہ ہے کہ لڑکیوں کو یہ بائیک فری ملے گی تو ایسا بالکل نہیں ہے لڑکیوں کے لیے ایڈوانس جو کہ 14000 پہ کرنے ہیں وہ لڑکیوں کے لیے فری ہے لڑکے ایڈوانس میں کی مد میں 14000 پہ نہیں کریں گے اور لڑکے 14000 پہ کریں گے باقی جو منتھلی انسٹالمنٹ ہوں گی جو کہ 2100 روپے ہے وہ لڑکیاں اور لڑکے دونوں منتھلی انسٹالمنٹ پہ پے کریں گے تو یہ وہ ویب سائٹ ہے اپ یہاں پہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ بائکس.punjab.gov.pk تو اس میں اپ نیچے اتے ہیں تو یہ دیکھیں یہاں پہ ایلیجیبلٹی کرائٹیریا دیا ہوا ہے تو یہاں پہ اپ کی جو ایج ہے وہ 18 پلس ہونی چاہیے اور اپ ریگولر سٹوڈنٹ اف ڈگری کالج یونیورسٹی جو کہ ایچ ای سی سے ریکگنائز ہو اور اپ کے پاس لرنر پرمٹ یا پھر ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے اگر ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے تو اپ لرنر پرمٹ جو ہے وہ بنوا سکتے ہیں ابھی اور اس کے علاوہ اپ اگر ایپلیکیشن زیادہ ہو جاتی ہیں تو پھر اپ یہ اوپر دیکھیں بیلٹنگ رزلٹ ایپلیکیشن زیادہ ہوں گی تو پھر بیلٹنگ کے اندر جائے گا جس کا بیلٹنگ کے اندر نام نکلے گا اس کو یہ بائیک ملے گی تو یہ دیکھیں لاگ ان کا اپشن ا رہا ہے اس وقت جب رجسٹریشن سٹارٹ ہوگی یہاں پہ سائن اپ کا اپشن اویلیبل ہوگا اسی طرح اپ نے سائن اپ کر کے یہاں پہ لاگ ان اکاؤنٹ بنانا ہے اور پھر اپلائی کرنا ہے تھینک یو سو مچ